محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 18 اپریل 2024 22:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب امیر ممتازحسین سہتو، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سندھ کے امیر ممتاز عالم دین مجاہد ختم نبوت علامہ احمد میاں حمادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں