پاکستان نرسزفورم کے جنرل سیکرٹری سرفراز آصف کے والد کے انتقال پرجسٹس ہیلپ لائن کی تعزیت

پیر 29 اپریل 2024 22:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) جسٹس ہیلپ لائن انٹر نیشنل کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ،سلیم مائیکل ایڈوکیٹ،سیدذوالفقار شاہ اور دیگر نے پاکستان نرسز فورم کے جنرل سیکرٹری سرفراز آصف کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سلیم مائیکل ایڈوکیٹ اور سید ذوالفقارشاہ نے سرفراز آصف اور فیملی سے ملاقات کرکے ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں