پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) کراچی سے ملتان روانہ ہوگی

اتوار 23 فروری 2020 15:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2020ء) پشاور زلمی ایچ بی ایل پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے (آج) منگل کو کراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق فروری کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا اور اس سلسلے میں پشاور زلمی پی ایس ایل میچ کھیلنے کیلئے منگل کو کراچی سے ملتان روانہ ہوگی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں