آئی ایل ٹی 20:وائپرز نے شارجہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
پیر 12 فروری 2024 21:46
(جاری ہے)
اس جیت نے انہیں واریئرز کو ٹیبل میں سب سے نیچے دھکیلنے اور پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں مدد کی۔
اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے وائپرز کے اوپنر سالٹ نے 12 گیندوں پر 30 رنز بنائے جس میں 4 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے جس کے بعد سین ولیمز آوٹ ہوگئے۔ڈین لارنس تیزی سے آوٹ ہوئے اور جنید صدیقی کو نیلانش کیسوانی نے 7 رنز پر آوٹ کیا۔ صدیق نے 21 رنز پر ہیلز کے آف اسٹمپ پر بھی شاندار گیند لگائی۔دنیش چندیمل نے اپنے کپتان کولن منرو کے ساتھ ملکر اپنی ٹیم کو آسانی سے ہدف تک پہنچایا ، حالانکہ منرو اس وقت رن آوٹ ہوگئے جب جیت کے لئے سات رنز درکار تھے۔اس سے قبل ڈیزرٹ وائپرز نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا۔ نیتھن سوٹر کھیل کے بہترین کھلاڑیقرارپائے۔کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ، پولیس نے قومی خزانے کے قیمتی اثاثے لوٹنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے
gایشیاکپ؛ مستقبل میں ٹورنامنٹ کی میزبانی کون کرے گا
کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل میں اپنے کرکٹرز کے فٹنس مسائل اور آؤٹ آف فارم ہونے سے پریشان
شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان کی ویڈیو وائرل
کرکٹ آسٹریلیا کا پاک بھارت سیریز کرانے میں پھر دلچسپی کا اظہار
sکرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری
کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
شعیب ملک کی انسٹاگرام پوسٹ میں اہلیہ ثنا جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
ورلڈ کپ 1992 کی فتح کے 32 برس مکمل ہوگئے
کرکٹرعماد وسیم نے ریٹا ئرمنٹ واپس لے لی
پی ایس ایل پرفارمنس پر شمولیت کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی ہے، احمد شہزاد
آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کردی
کرک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا