qشعیب ملک کا مری میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار

اتوار 9 جنوری 2022 17:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2022ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ مری میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمینواضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، پولیس حکام اور ریسکیو ذرائع نے مری میں شدید برفباری میں گاڑیوں میں پھنسے ہونے کے باعث 22 افراد کی اموات کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کرک میں شائع ہونے والی مزید خبریں