پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے گا
جمعرات 18 اپریل 2024 20:41
(جاری ہے)
میجر شبیر شریف شہید 28اپریل1943ء کو ضلع گجرات کے علاقہ کنجاہ میں پیدا ہوئے انہوں نے لاہور کے سینٹ انتھونی سکول اور گورنمنٹ کالج جیسے اداروں میںتعلیم حاصل کی بعدازاں انہوں نے پاکستانی فوجی درس گاہ کاکول اور 19اپریل 1964ء میںفرنٹیر فورس رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی،3دسمبر 1971ء کو وہ بطور کمپنی کمانڈر فرنٹیر فورس رجمنٹ ہیڈ سلیمانکی کے محاذ پر تعینات تھے اس دوران انہوں نے دشمن فوجیوں اور ٹینکوں کو بھاری نقصان پہنچایا اور6دسمبر 1971کو ملک و قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دی شہادت کے وقت ان کی عمر28برس تھی ان کی ہمت اور بہادری کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں سب سے بڑے ملٹری اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔
میجر شبیر شریف شہید سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی تھے۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک کے 2 مختلف حادثات، خاتون اور بچی سمیت 2جاں بحق، 3 افراد زخمی
جہانیاں،تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نامعلوم خاتون جاں بحق
جہانیاں،نواحی علاقہ رحیم شاہ کے قریب موٹر سائیکل اور پک اپ کے مابین تصادم ، ایک بچی جاں بحق
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
تحریک پاکستان کی اہم شخصیت ،سیاسی و مذہبی رہنما مولانا عبدالستار خان نیازی کی 23ویںبرسی 2مئی کو منائی ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن8 مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا
معروف مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کا94 واں یوم پیدائش یکم مئی بدھ کو منایا جائے گا
طلبہ میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کیلئے خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائنسی نمائش کا ..
ڈپٹی کمشنروسیم حامد سندھو کا طبی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال