چورکہنے والے چیئرمین سینیٹ الیکشن میں متحد ہوگئے،مولانا فضل الرحمن
زرداری کہتےچکرچلایاعمران کوپھنسایا،جبکہ عمران خان کہتےمیں نےجوگند پھیلایا اس میں زرداری کونہلایا،ایک احتساب کا چاچاماما بنتا ہے،دوسرے کوکرپشن کاچاچا ماما کہتےہیں،کس کی ڈگڈگی پریہ بندروں کی طرح ناچتے ہیں؟ تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 مارچ 2018 20:33
(جاری ہے)
جبکہ عمران خان کہتے ہیں میں نے جوگند پھیلایا اس میں زرداری کونہلایا۔کس کی ڈگڈگی پریہ بندروں کی طرح ناچتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ایسے سیاستدانوں کوملک سے باہرنکالنا ہے۔
ایک احتساب کا چاچا مامابنتا ہے دوسرے کوکرپشن کاچاچا ماما کہا جاتا ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مغربی تہذیب کوہم پرمسلط کیا جا رہا ہے۔ہم دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم قومی دھارے میں ہیں لیکن پاکستان میں سیاسی بحران پیدا کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کو تباہ کرنے کیلئے دہشتگردی کےنام پر جنگ چھیڑی گئی۔ آج امریکا بھارت کو سپورٹ کررہا ہے۔امریکا پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری مملکت کشمیر کے مسئلےکو بھول رہی ہے۔ کشمیر کی جنگ ایک مستحکم پاکستان لڑسکتا ہے،لہذا طاقتورسیاسی قوت بننا ہوگا۔کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج
اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی 13 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی، مقدمہ درج
اعتکاف میں بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
باقی سیاستدانوں کو خلائی مخلوق اور مجھے عوام سے امید ہے،بلاول بھٹوزر داری
مجھے صرف عوام سے امید ہے،شیر کا راستہ تیرروکے گا،بلاول بھٹو زرداری
کوٹ ادو،اغوا کا ڈرامہ رچاکر باپ سے رقم بٹور نے والا بیٹا پکڑا گیا
کوٹ ادو، مسافر وین اور ٹرالر میں تصادم، 8خواتین سمیت 11افراد زخمی
کوٹ ادو،تیز رفتار بس گدھا ریڑھیوں پر چڑھ دوڑی، 5 مزدور جاں بحق
لیہ، مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 خواتین جاں بحق، ایک شخص زخمی
کوٹ ادو،تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق
پاکستان کی سیاست میں پی پی پی موثرکرداراداکرے گی ،مخدوم سید احمد محمود
اشوب چشم کی وبا پھوٹنے سے بیماری میں استعمال ہو نے والے والے ڈراپس اچانک مارکیٹ سے غائب
کوٹ ادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب