کوٹ ادو ،بد بخت بیٹے نے گھریلو تنازعہ پر ٹوکے کے وار اپنی سگی ماں کو قتل کر دیا

ہفتہ 22 اگست 2020 19:11

کوٹ ادو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اگست2020ء) بد بخت بیٹے نے گھریلو تنازعہ پر ٹوکے کے وار اپنی سگی ماں کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق چوک سرور شہید کے چک نمبر 528ٹی ڈی اے میں خلیل نے گھریلو تنازعہ بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر اپنی سگی ماں تاج بی بی کو ٹوکے کے وار سے اسکا سر تن سے جدا کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر بڑے بیٹے سعد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے ملزم خلیل کو گرفتار کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں