چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری

پیر 18 ستمبر 2023 19:40

کوٹ ادو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2023ء) کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے آنے والے شہری سے ہاتھ ہوگیا،شہری کی تھانے کے اندر سے نئی موٹر سائیکل بھی چرا لی گئی،سنانواں کے رہائشی عارف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔

(جاری ہے)

شہری نے احتجاج کرتے ہوئے سوال کیا کہ ہم تھانے میں ہی محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کوٹ ادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں