پنجاب اسمبلی کی 17 ویں اجلاس کے پہلے روز کا ایجنڈا ایک نکاتی

بدھ 15 اگست 2018 20:34

پنجاب اسمبلی کی 17 ویں اجلاس کے پہلے روز کا ایجنڈا ایک نکاتی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کی 17 ویں اجلاس کے پہلے روز کا ایجنڈا یک نکاتی تھا جس کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب رکن اسمبلی حمزہ شہباز شریف ، خواجہ سعد رفیق ، خواجہ سلیمان رفیق، چوہدری پرویز الہٰی، میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر یاسمین راشد، عبدالعلیم خان، چاروں آزاد ارکان اسمبلی پیپلز پارٹی کے حسن مرتضیٰ سمیت دیگر پرانے پارلیمنٹیرین شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں