پنجاب کوآپریٹو آفس میں آگ حادثہ نہیں سازش نکلی
آتشزدگی کے واقعے میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم اور پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ جل گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 18 اگست 2018 21:42
(جاری ہے)
اس موقع پر نجی ٹی وی کا دعویٰ ہے کہ نگران حکومت اور کوآپریٹو سیکرٹری میں اختلاف چل رہا تھا کیونکہ انہوں نے اپنے اہم لوگوں کو اہم ترین جگہوں پر تعینات کردیا تھا جس کے بعد نگران حکومت بالخصوص نگران وزیر خزانہ ضیا رضوی نے اس پر اعتراض کیا تھا۔
نگران حکومت کا موقف تھا کہ ہم تین چار دن کے مہمان ہیں ہمیں اس موقع پر کسی بھی قسم کی ٹرانسفر یا تعیناتی نہیں کرنا چاہیے ہے جس پر افسران اور حکومت میں کھینچا تانی بھی ہوئی تاہم اس کے بعد ہی پنجاب کوآپریٹو آفس میں آگ لگ گئی جس میں آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی کا ریکارڈ موجود تھا جس میں سے زیادہ تر ریکارڈ جل چکا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس آتشزدگی کو مشکوک نگاہوں سے دیکھا جارہا ہے۔۔یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی بہت سے اہم کیسسز کے ریکارڈ کو اسی طرح جلا کر کیسسز کو متاثر کیا جاچکا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، ایڈیشنل ڈی جی کچی آبادیزنے بریفنگ دی
ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، ایل ڈی اے ایونیو ون، جوبلی ٹائون اور ایل ڈی اے سٹی حوالے بریفنگ
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
بلال کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
پاکستان مواقع سے مالامال، مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہی: سفیر نیدرلینڈز
جانوروں کی ٹریسیبلٹی کو یقینی بنانے کے لیے پیٹ سسٹم(PAITS) قائم کیا جا رہا ہے
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سربراہی میں پہلی وزیراعلیٰ پنجاب
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کے دائر ہ کار کو بتدریج وسعت دی جائیگی۔ مریم نواز
پنجاب کی زرعی پیداوار اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے نیدرلینڈز کے تجربے سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ..
بے سہارا اور یتیم بچوں نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ دیکھا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی