باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش کا اظہار کردیا
فریال مخدوم نے آصف زرداری کے ساتھ وقت گزارنے کی بجائے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دے دی
سید فاخر عباس جمعرات 8 نومبر 2018 00:19
(جاری ہے)
بعد ازاں انکے بھائی ضیاالرحمان کو بھی کمشنر افغان مہاجرین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور یوں آخری حکومتی عہدہ بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر سے رخصت ہوا۔
حال ہی میں اے پی سی منعقد کروانے کے منصوبے میں ناکامی کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ مولانا فضل الرحمان کے برے دن شامل ہیں تاہم اس کے باوجود مولانا فضل الرحمان خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔اس حوالے سے تازہ ہلکے پھلکے انداز میں تازہ خبر یہ ہے کہ معروف ماڈل اور باکسر عامر خان کی بیوی فریال مخدوم نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔وہ نجی ٹی وی کے انفوٹینمنٹ پروگرام میں شریک تھیں کہ ان سے سوال کیا گیا کہ اگر وہ ایک چئیر لفٹ میں پھنسی ہوئی ہیں جہاں انکو گھنٹوں رکنا ہے تو سابق صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں سے کس کو لفٹ میں اپنے ساتھ دیکھنا چاہیں گی جس کے ساتھ وقت بیتایا جا سکے ۔اس پر فریال مخدوم نے مولانا فضل الرحمان کو سابق صدر آصف زرداری پر ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ وہ وقت گزارنا زیادہ بہتر سمجھیں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹیشن کا آغاز مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ہوا،خواجہ سلمان رفیق
پنجاب میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کاامکان ہے ،ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
حکومت دعوئوں کی بجائے عوامی مسائل پر توجہ دے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں نے ملک کوآئی ایم ایف کی کا لو نی بنا دیا ہے ‘ جے یو آئی
حکومت سودی نظام کے خا تمے کیلئے اقدامات کرے‘ متحدہ علما کونسل
بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر عوام کے درمیان موجود ہوں گے‘فرخ جاوید مون
لاہور ،مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری، اب تک کی کارروائیں میں 74ہزار6سو21ملزمان گرفتار
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس(کل) ہو گی
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا