جہاز کا استعمال،دوسرےصوبائی وزراء اعلیٰ سےبھی تحقیقات کافیصلہ
”وزیراعظم کے جہاز کی اجازت ملٹری سیکرٹری دیتا ہے کہ جہاز کہاں جائے گا؟، کیا کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے بھی جہاز استعمال کیا ؟“صحافی کا سوال، دوسرے صوبوں کے وزیراعلیٰ یا گورنر کے جہاز کے استعمال کی بھی تحقیقات کی جائیں گی، ابھی صرف شہباز شریف کا نام ہی سرفہرست ہے۔معاون خصوصی وزیراعظم افتخار درانی
ثنااللہ ناگرہ پیر 19 نومبر 2018 14:46
(جاری ہے)
ہم نے شہبازشریف اور وزیراعظم کے جہاز کے استعمال کی تحقیق کرلی ہے ، مزید تحقیق کیلئے کیس نیب کو بھیج دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اگر کسی سرکاری تقریب میں جاتے ہیں توسرکاری دورہ ہوگا اور اگر انہوں نے صرف پارٹی کا اجلاس کیا ہے تو سرکاری دورہ نہیں ہوگا۔
نوازشریف کی بیٹی مریم نوازکا نام اس لیے بھیجا کہ وہ سرکاری یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتیں۔انہوں نے ایک سوال ”جہاز کے بارے میں ملٹری سیکرٹری اجازت دیتا ہے کہ جہاز کہاں جائے گا؟، کیا کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے بھی وزیراعظم کا جہاز استعمال کیا ہے؟“دوسرے صوبوں کے وزیراعلیٰ یا گورنر بارے بھی مزید تحقیقات کی جائیں گی۔ تاہم ابھی شہباز شریف کا نام ہی سرفہرست ہے۔انہوں نے علیمہ خان کو این آراو دینے سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سوال آپ علیمہ خان سے پوچھ سکتے ہیں۔ علیمہ خان کو حکومت نے کوئی این آر او نہیں دیا۔ واضح رہے وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کی دبئی میں بے نامی دار پراپڑٹی نکلی ہے۔جس پرعلیمہ خان نے صاف انکار کیا کہ ان کی جائیداد نہیں ہے۔ تاہم علیمہ خان نے اپنی جائیداد میں 25فیصد ٹیکس اور 25فیصد جرمانے کی رقم ادا کی ہے۔ علیمہ خان کے اس اقدام پراپوزیشن نے وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کیس نیب کو بھیجنے کا مطالبہ کررکھا ہے۔اپوزیشن جماعتوں نے نزدیک علیمہ خان کا کیس نیب کو بھیجا جائے ملک میں دوقانون نہیں چلنے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
مسلم لیگ (ن) پنجاب کا تنظیمی اجلاس ، محمد نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کے حق میں متفقہ قرارداد منظور
نواز شریف دوبارہ پارٹی کی صدارت کا منصب سنبھا لیں ، رانا ثنا اللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی