مریم اورنگزیب کے گرد گھیرا تنگ ہونے سے ن لیگ پریشان
شہباز شریف اور سعد رفیق جیل میں، مریم اورنگزیب اور خواجہ آصف بھی جیل میں چلے گئے تو پارٹی کا کیا بنے گا؟ مسلم لیگ ن میں کھلبلی مچ گئی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 13 دسمبر 2018 11:33
(جاری ہے)
مریم اورنگزیب اور خواجہ آصف بھی جیل میں چلے گئے تو پارٹی کا کیا بنے گا۔
نیب مسلم لیگ ن کے کارکنان کے خلاف متحرک ہو گیا ہے۔اسی حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے چند روز قبل خواجہ آصف کے خلاف کیس کے سلسلے میں نیب جانا ہوا تو میں نے وہاں موٹی موٹی فائلیں دیکھیں جس سے مجھے لگتا ہے کہ لاہور کے خواجہ کے بعد سیالکوٹ کے خواجہ کی باری ہے۔خیال رہے ن لیگ کی طرف سے یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ نیب صرف ن لیگ کے رہنماؤں کے خلاف کاروائی کرتا ہے۔ جب کہ ن لیگ کے سابق وزراء تو کئی بار یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ نیب اور پی ٹی آئی کا گٹھ جوڑ ہے۔گذشتہ روز ن لیگ کے رہنما سعد رفیق کو بھی نیب نے حراست میں لیا تھا۔ نیب لاور نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو پیرا گون سٹی کرپشن کیس میں مبینہ طور پر مالی فوائد حاصل کرنے کے الزام میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا تھا۔جب کہ مریم اورنگزیب کے خلاف بھی نیب نے آمد سے زائد اثاثوں کے الزام کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔اور اب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ اس بات تک ختم نہیں ہوگا،سیالکوٹ کے خواجے بھی گرفت میں آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار