کاہنہ ‘قاری نے دو سگے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

اتوار 21 اپریل 2019 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) کاہنہ کے علاقہ میں قاری نے دو سگے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ بتایاگیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ بستی گلزار پارک کے رہائشی بھائیوں اشفاق اور رمضان پر تشدد کیا گیا۔

(جاری ہے)

تشدد کے واقعہ کے بعد ملزم بابر موقع سے فرارہوگیا ۔کاہنہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں