ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کے اعزاز میں سیالکوٹ میں تقریب،

تقریب کا اہتمام چوہدری بشیر کھٹانہ ایڈووکیٹ کوارڈینٹر اینٹی نارکوٹکس سیالکوٹ اور جواد اکبر کاہلوں صدر پی ٹی آئی انصاف سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب نے کیا

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 22 ستمبر 2020 12:01

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کے اعزاز میں سیالکوٹ میں تقریب،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2020ء) ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل کے اعزاز میں سیالکوٹ میں تقریب، تقریب کا اہتمام چوہدری بشیر کھٹانہ ایڈووکیٹ کوارڈینٹر اینٹی نارکوٹکس سیالکوٹ اور جواد اکبر کاہلوں صدر  پی ٹی آئی  انصاف سپورٹس اینڈ کلچر پنجاب نے کیا۔تقریب میں پی ٹی آئی رہنما محمد خان مدنی، حبیب سرور، عادل بشیر، محمد زبیر اور سیالکوٹ، ڈسکہ کے پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔



چوہدری بشیر کھٹانہ، جواد اکبر کاہلوں اور سیالکوٹ کے پارٹی رہنماؤں کی طرف سے ناصر سلمان کا والہانہ استقبال ،
وزیراعظم عمران خان کی پالیسیاں معاشرے کے نچلے طبقے کو مظبوط کرنے کیلئے ہیں، ناصر سلمان
حکومت نے چھوٹے کاروبار کیلئے مائیکرو بزنس پلان دیئے ہیں، ناصر سلمان

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسیوں کو دنیا سراہا رہی ہے۔

(جاری ہے)

ناصر سلمان
پنجاب حکومت ہر سطح پر کاروبار کی آسانی کے حوالے سے تمام سہولیات فراہم کررہی ہے، ناصر سلمان
پنجاب حکومت کھیلوں میں مزید بہتری کے حوالے سے اسپورٹس پالیسی لارہی ہے، ناصر سلمان

کے پی کے کی طرح پنجاب میں بھی تحصیل کی سطح پر گراؤنڈ کی سہولیات دی جائے گی، ناصر سلمان
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے، ناصر سلمان

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں