سردار ایاز صادق کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کو بھجوا دی گئی
سردار ایاز صادق نے آئین کے آرٹیکل 63 کی خلاف ورزی کی ہے، اس کے بعد ان کا رکن اسمبلی رہنا قبول نہیں، الیکشن کمیشن ان کی رکنیت معطل کرے: وائس چیئرمین واسا
شہریار عباسی ہفتہ 31 اکتوبر 2020 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک افواج ہمیشہ پاکستان کی حفاظت کے لیے تیار رہتی ہیں، ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے کیخلاف عوام میں غصہ پایا جاتا ہے ۔
شیخ امتیاز محمود کا کہنا تھا کہالیکشن کمیشن کی آج چھٹی تھی جس کے باعث درخواست بذریعہ کوریئر الیکشن کمیشن آفس بھجوائی ہے۔ وائس چیئرمین واسا نے بطور عام شہری درخواست جمع کروائی۔ واضح رہے کہ سردار ایاز صادق کی جانب سے ابھینندن کے متعلق بیان دینے کے بعد ملک بھر میں ان کے مخالفین ان کو غدار قرار دے رہے ہیں ۔ لاہور شہر میں اور سردار ایاز صادق کے گھر کے باہر ان کیخلاف بینرز لگائے گئے ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے گھر کے باہر مخالفانہ بینرز لگانے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے گھر کے باہر گھٹیا تحریر پرمبنی بینرز لگانے کی شدید مذمت کرتے ہیں،صوبائی وزیرعلیم خان کی جانب سے ہر حرکت کی ہرگز توقع نہیں کی جاسکتی تھی،علیم خان نے سردار ایاز صادق سے تین مرتبہ انتخابات میں عبرتناک شکست کھانے کی وجہ سے ایسی شرمناک حرکت کی۔یہ حرکت سیاسی کارکنوں کو اشتعال دلانے کی گھنائونی سازش ہے،اشتعال انگیز بینرز فی الفور اتارے جائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار