جس طرح ملک کے حالات ہوچکے ہیں اس میں حکومت کا جانا بنتا ہے‘ مریم نواز
جب توسیع ملتی ہیں مسائل تب شروع ہوتے ہیں، لوگ عمران خان کو تو اس قابل بھی نہیں سمجھتے اسے الزام دیں
جمعرات 26 نومبر 2020 18:27
(جاری ہے)
اگر عدلیہ سٹینڈ لے لے اور آلہ کار بننا چھوڑ دے تو یہ حالات نہ ہوں،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ہمارا رشتہ دار بنا دیا گیا میں ان کو جانتی بھی نہیںتھی ،جسٹس وقار سیٹھ تاریخ میں امر ہوگئے ۔
انہوںنے کہا کہ عمران خان کہتا ہے کہ میرے بہنوئی کے دوست کے پلاٹ پر قبضہ ہیں ، کوئی ان کو بتانے والا نہیںکہ ایسی باتیں ٹی وی پر نہیں کرتے ،یہ اپنے سلیکٹرزکا برا حال کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے مجھے ملتان جلسے میں شرکت کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میرا تجزیہ ہے حالات بہت خراب ہیں،حکومت مزید نہیں چل سکتی،گیس کا بحران آنے والا ہے،بجلی کے بل ایک ایک لاکھ آرہے ہیں ،آج حکومت اسرائیل کی بات کررہی ہے ،کشمیر کا آپ مقدمہ ہار چکے ہیں ،اندر سے آوازیں اس وقت اٹھتی ہیں جو دوسروں کو سپر سیڈ کرتے ہیں ،اب لوگ عمران کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ اس کو الزام دیںبلکہ وہ اس کے بڑوں کو الزام دیتے ہیں ،عمران خان نے اپنے سلیکٹرز کو بھی مشکل میںڈال دیا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ جب میں جیل بھی تھی تو مجھے چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا، مجھے تھرائیڈ کا مسئلہ تھا جہاں مجھے ادویات بھی صحیح نہیں دی جاتی تھیں،میں جیل میں فنگس زدہ ادویات کھانے پر مجبور تھی۔ انہوں نے بتایا کہ وفات سے دو تین روز قبل ویڈیو لنک پر دادی سے بات ہوئی تھی، ان کی یاداشت کمزور ہو چکی تھی،آخری بار جب دادی سے بات ہوئی تو وہ پوچھ رہیں تھیں کیا تم جیل سے باہر آ گئی ہو،میری دادی سمجھ رہی تھیں کہ میں ابھی تک جیل میں ہوں،میرے داد دادی کو نواز شریف اور شہباز شریف سے بہت محبت تھی،میرے والد جب گھر میں آتے تو ان کے پاوں کوتعظیماًہاتھ لگاتے اور ان کے بغیر کھانا نہیں کھاتے تھے۔مریم نواز نے کہا کہ میری دادی کو بھی میرے والد سے بہت محبت تھی، ڈاکٹروں کے منع کرنے کے باوجود وہ نواز شریف کے لئے لندن گئیں،دادی کی وفات شریف خاندان کے لئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے،حکومت نے دادی کی وفات کے بارے نہیں بتایا،میرا بیٹا جنید صفدر مجھے لاہور سے اطلاع دینے کے لئے پشاور کی طرف روانہ ہوا،پشاور جلسے میں کسی بھی طرح کا ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف کو میں نے وآپس آنے سے منع کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم،آفیشلزکے56شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس ..
قومی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے، اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں سلور میڈل جیتنے پر ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،وزیراعلی ..
وزیراعلی سے جرمنی کے ریجنل ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ کی ملاقات، پراجیکٹس کیلئے ٹیکنیکل سروسز فراہم کرنے ..
خواتین کی بااختیاری کیلئے احسن اقدامات اور ورکنگ وویمن و سپیشل افراد کیلئے سکیمیں لارہے ہیں،وزیراعلی ..
خود احتسابی، محکمانہ سزا و جزا کے عمل کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم کا ..
طلبہ کی سکریننگ کے ذریعے نظر اور قوت سماعت چیک کی جائے گی ، چشمے او رہیرنگ ایڈدی جائیں گی،وزیراعلیٰ پنجاب
ز*شیرا کوٹ سے 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد، سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار
{ڈکیتی مزاحمت پر سفاک ڈاکوئوں کی فائرنگ، باپ کے سامنے بیٹا قتل
iپیپلزپارٹی کا پنجاب میں از سرنو تنظیم سازی کا فیصلہ
فلسطین کا مسئلہ عالمی مسئلہ بن چکا ہے، اسرائیل بربریت کا مظاہرہ کر رہا ہے،ڈاکٹر ابوالخیر زبیر
ٌحکومت نے گندم خریدنے سے انکار کرکے مافیا کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے :صدر کسان بور ڈ وسطی پنجاب
جماعت اسلامی16 مئی کو حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں مسجد شہداء مال روڈ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس تک’’ حق دو ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
مالی سال 2023-24 کیلئے محصولات کا تخمینہ 9 فیصد نمایاں اضافہ کے ساتھ 1456.712 ارب روپے ہے،صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم
-
میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی
-
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی