چین نے مصنوعی سورج ایجاد کر لیا
یہ مصنوعی سورج اصل سورج سے بھی کہیں زیادہ گرم ہے
سجاد قادر ہفتہ 5 دسمبر 2020 05:52
(جاری ہے)
اس ایٹمی ری ایکٹر میں 150ملین ڈگری تک گرم ہونے کی اہلیت موجود ہے کیونکہ یہ ہاٹ پلازمہ کو فیوژ کرنے کے لیے میگنیٹک فیلڈ کے تحت کام کرتا ہے۔
اس کی یہ حرارت اصل سورج سے بھی دس گنا زیادہ ہے۔اس طرح کی نیوکلیئر فیوژن انرجی کی پیداوار چین صرف اپنے اسٹریٹیجک انرجی کی ضرورت پوری کرنے کےلیے نہیں کررہا بلکہ آمدہ وقت میں یہ چین کے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ معیشت کی بہتری میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔دراصل فرانس میں موجود انٹرنیشنل تھرمو نیوکلیئر ری ایکٹر کی ایکسٹینشن کے طور پر چین نے اس پروگرام کو لانچ کیا ہے کیونکہ فرانس کے پراجیکٹ میں بھی چین حصہ دار ہے۔فرانس میں تعمیر ہونے والا انٹرنیشنل نیوکلیئر ری ایکٹر 35ممالک کی شراکت سے تیار کیا جا رہا ہے اس نے 2025میں مکمل ہونا ہے اور اس پر تقریباً24بلین ڈالر کی لاگت آ رہی ہے۔تاہم چین اپنے ملک میں اس بڑے مصنوعی سورج کے مقابلے اور بھی کئی چھوٹے چھوٹے گرم سورج تیار کر رہا ہے تاکہ انرجی کی قلت پر قابو پایا جا سکے۔تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ اتنی زیادہ انرجی حاصل کرنے کے ساتھ چین نیوکلیئر پاور کے ساتھ دفاعی قوت میں کس قدر مضبوط ہو جاتا ہے اور دیگر سپرپاورز اور ترقی یافتہ ممالک پر اس کا کیا اثر ہو گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
7ہزار 757 ای چلان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون ،48لاکھ روپے جرمانہ وصول
کس حیثیت میں بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کو خیبرپختونخوا میں شفٹ کریں ‘عظمیٰ بخاری
سپیکر پنجاب اسمبلی سے کسان وفد کی ملاقات، گندم کے معاملے پر تبادلہ خیال
حکومت آزاد کشمیر کے عوام کو ان کے وسائل پر حق دی: جے یو آئی
سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت مختلف ونگز کے افسران و ملازمین کااردل روم
ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں:صوبائی وزراء صحت
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے کرداراداکرے :قاری اعظم حسین
پاکستان عمران خان کے وژن کے مطابق ہی ترقی کر سکتا ہی: فرخ جاوید مون
حاجی محمد رفیق ، حاجی عبدالباسط کی مسلم لیگ علماء مشائخ ونگ پنجاب میں شمولیت
میاں محمد اسلم ندیم پاکستان مسلم لیگ( ن) کی جنرل کونسل کے ممبر منتخب
آزاد کشمیر میں ناخوشگوار ماحول کا پیدا ہونا اچھا شگون نہیں :متحدہ علما کونسل
منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں، کاشف انور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدالت نے حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
وزیرا عظم کا گوادر بندر کو مکمل فعال کرنے کیلئے بڑا اقدام
-
دبئی میں عالمی اشرافیہ کی 389 ارب ڈالرز کی پراپرٹی لیکس منظر عام پر آگئیں
-
عوام چیف جسٹس سے فارم47 والی حکومت پر سوموٹو ایکشن لینے کے منتظر ہیں
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پنجاب حکومت کا راک سالٹ لیز میں کرپشن پر ذمہ داروں کیخلاف نیب سے رجوع کرنےکا فیصلہ
-
علاج معالجے کی بہترین سہولیات ہر غریب آدمی کا حق ہے
-
عمران خان ملک کی خاطر اپنے اوپر ہوئی تمام زیادتیاں معاف کرنے کو تیار ہے