لاہور ؛ 55 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ بچھو گینگ کا سرغنہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ میں مارا گیا
ہلاک ڈاکو راہ زنی اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ تھا ، جس نے 2017ء میں نشتر کے علاقے میں دوران مزاحمت پر کانسٹیبل محمد اعظم کو بھی شہید کیا ۔ پولیس
ساجد علی منگل 25 جنوری 2022 13:09
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرکے بچھو گینگ کے سرغنہ کی لاش تحویل میں لے لی ، جب کہ فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب سیکیورٹی گارڈ اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، یہ واقعہ کراچی میں شاہ لطیف کے علاقے نیشنل ہائی وے منزل پٹرول پمپ پاکستان میڈیکل اسٹور کے قریب پیش آیا جہاں فائرنگ سے 4 سالہ بچی شدید زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ، پولیس بھی اطلاع ملنے پر طوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمی شخص کو حراست میں لے لیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میڈیکل اسٹور اینڈ مارٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار 3 ڈاکو مارٹ سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہو گیا ، زخمی ڈاکوؤں اور سیکیورٹی گارڈ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر بچی سر میں گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
بیوہ خاتون کو مرحوم شوہر کے بھائیوں نے زبردستی گھر سے باہر نکال دیا
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف کچی آبادیز بارے اہم اجلاس
کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف ایل ڈی اے ٹیموں کی کارروائی ،گلشن راوی میں 10سے زائداملاک سربمہر
محکمہ اطلاعات پنجاب کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے فیک نیوز ،افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹ قائم ..
وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ