سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان

جمعرات 28 مارچ 2024 19:25

سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10ڈگری ہوگا،پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں