جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے آئندہ ہر سماعت پر عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہانی کرادی
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 12:15
(جاری ہے)
بتاتے چلیں کہ 9 مئی کے واقعات کے الزام کے بعد کئی ماہ گرفتار رہنے کے بعد معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، خدیجہ شاہ پر9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام ہے اور وہ پولیس ریمانڈ پر تھیں، خدیجہ شاہ کو راہداری ریمانڈ پر لاہور سے کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں 6 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر انہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنا تھا لیکن انہیں عدالت میں پیش کرنے کی بجائے پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا تھا۔
بعد ازاں معروف ڈیزئنر خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں طلبی کے نوٹسز جاری کیے، اس حوالے سے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی ، جیل حکام کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کو پیش کیا گیا ، عدالت کو بتایا کہ عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ تھانہ گلبرگ پولیس نے درج کررکھا ہے، جس پر عدالت نے شریک ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیئے تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
آئند ہ بجٹ میں کسانوں ،مزدوروں اور طالب علموں کیلئے بڑے پیکج لائیں گی: مجتبی شجاع الرحمان
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا۔ وزیر تعلیم
ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
اہلیان لاہور و قصور کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔شاہراہوں کی تعمیر و صوبہ کی ترقی کا مشن جاری
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا ..
میڈیا کو اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا : مقررین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال