محکمہ وائلڈلائف کا غیرقانونی جنگلی جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنیوالوں کو انتباہ
لائسنس بنوانے کیلئے 26 اپریل تک کی ڈیڈ لائن مقرر، خلاف ورزی پر قید، جرمانہ ومال ضبطگی ہوگی، ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 19:13
(جاری ہے)
ڈائریکٹر جنرل نے تمام وائلڈلائف افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ لائسنس بنوانے اور تجدید کروانے کیلئے آنیوالے ڈیلرز حضرات سے مکمل تعاون کریں تاہم لائسنس بنوانے کی مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد جنگلی جانوروں و پرندوں کا ناجائز کاروبار کرنیوالوں کیخلاف قانونی شکنجہ سخت کردیں۔
محکمہ نے ڈیلر لائسنس کی فیس جانوروں و پرندوں (کیپٹوبریڈ ایگزاٹک) کیلئے مبلغ پچاس ہزاروپے جبکہ پرندوں (کیپٹو بریڈ ایگزاٹک) کیلئے مبلغ تیس ہزار روپے مقرر کررکھی ہے۔ ڈی جی وائلڈلائف نے کہا ہے کہ قانونی کارروائی سے بچنے کیلئے ڈیلر حضرات فوراً اپنے لائسنس بنوائیں اور لائسنس کی بابت مزید معلومات و رہنمائی کیلئے صدر دفتر لاہور میں 042-99212384 پررابطہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ جنگلی حیات کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے لیکن اس ضمن میں ہم سب کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک حادثات میں دو نوجوان جاں بحق
شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد
وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر ڈرگ فری پنجاب مہم کامیابی سے جاری
آئی جی کا پولیس چیک پوسٹ حضرت عمر فاروق (جھنگی)کا دورہ
صحافی کیخلاف مقدمہ اوردھمکیاں دینے کی شدید مذمت
ظلم کے خلاف احتجاج کسانوں کا جمہوری حق ہی: عبدالعزیز عابد
ریلویز پولیس نے گمشدہ پرس ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دیا
لاہور : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، راہگیر جاں بحق
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی،50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی کا یوم مزدور کے موقع پر خصوصی پیغام
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا ..
قائمقام چیئرمین لیسکو سردار علی ایازصادق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری