بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد

منگل 30 اپریل 2024 20:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) باٹاپور کے علاقہ میں بی آر بی نہر سے سر کٹی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق نا معلوم لاش مرد کی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش ایدھی رضاکاروں کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں