بلوچستان کی بدامنی میں انڈیا ملوث ہے ، میڈیا ریاست کے خلاف بیانیے کی حوصلہ شکنی کرے ‘میرضیااللہ
غیر ملکی ایجنڈے کے تحت یہ نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت اور دیگر ممالک ملوث ہیں لاپتہ افراد کے حوالے سے غلط اعدادوشمار پیش کئے جاتے ہیں،قومی اسمبلی میں 6 ہزار لاپتہ افراد کا ڈیٹا پیش کیا گیا ہے لیکن ریاستی اداروں کو 170 افراد کا ڈیٹا ملا ہے جن میں سے 60 افراد واپس گھروں کو جاچکے ہیں‘وزیر داخلہ بلوچستان
جمعہ 22 فروری 2019 22:57
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں 6 ہزار لاپتہ افراد کا ڈیٹا پیش کیا گیا ہے لیکن ریاستی اداروں کو 170 افراد کا ڈیٹا ملا ہے جن میں سے 60 افراد واپس گھروں کو جاچکے ہیں۔غیر ملکی ایجنڈے کے تحت یہ نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہی.
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت اور دیگر ممالک ملوث ہیں. بلوچستان میں دہشت گردی میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا کہ ماضی میں سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہی. بلوچستان ملک کا نصف ہے جس کو سنجیدگی سے لینا ہوگا. بلوچستان کے عوام 20 سال سے خون خرابے کے ماحول میں ہیں. نوجوانوں کو بیچنے کے نعرے لگائے جاتے ہیں. عوامی نمائندے تو لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن بیوروکریسی مشکلات پیدا کرتی ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کسی قوم میں محرومی ہو تو سیاسی جدوجہد کی جاتی ہے۔سی پیک کے حوالے سے تحفظات ہیں. سی پیک ترقی کا راستہ ہی. بلوچستان کو نہ ہونے کے برابر حصہ دیا گیا ہی. بلوچستان میں کرپشن دوسرے صوبوں کی نسبت بہت کم ہی. بلوچستان کے عوام کو کسی سے نفرت نہیں. ملک کو جب بھی ضرورت پڑی بلوچستان کے عوام سب سے آگے ہوں گے۔بھارت گیڈر بھبکیوں سے جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کرتا ہی. بھارت میں فوج اور عوام کو للکارنے کی ہمت نہیں. ہماری عوام کے قتل میں بھارت کا ہاتھ ہی.جنگ کا کظرہ بلکل نہیں انڈیا میں الیکشن کی وجہ سے مودی سرکار پاکستان دشمنی کو ہوا دیکر ووٹ بٹورنا چا رہا ہے ۔آئی جی جیل خانہ جات محمد یوسف ملک نے کہا کہ بلوچستان میں سیکورٹی اداروں نے بھرپور کام کیا ہے اب امن لوٹ آیا ہے ، ادارے دن رات کرکے عوام کو سہولیات دینے اور امن قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں ۔پروگرام کے اختتام پر وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ آئی جی جیل خانہ جات محمد یوسف ملک کو ڈائریکٹر ڈبلیو بی ایم لقمان ججہ اور پریس کلب کی جانب سے شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خراب کارکردگی پرایک افسر لیسکو ہیڈ کوارٹر اٹیچ، دو کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان لیسکو
لیسکو کی نادہندگان کیخلاف مہم جاری، 4.12 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی ،ترجمان
منہاج القرآن کے زیراہتمام سیدہ کائنات کانفرنس کاانعقاد،ڈاکٹر حسین محی الدین و دیگر کا خطاب
پنجاب یونیورسٹی انشورنس انڈسٹری کو ہنر مند گریجویٹس فراہم کرے گی،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
انتہائی مہنگی بجلی کے بوجھ تلے دبے ہوئے عوام اور انڈسٹری پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے‘فرید احمد پراچہ
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر کی بیٹی کا اعزاز، سی ایس ایس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
پنجاب پولیس تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے‘ آئی جی ڈاکٹر ..
آئی جی پنجاب کی سب انسپکٹر خادم حسین کو بیٹے کے اعزازی شمشیر حاصل کرنے پر مبارکباد
ڈی جی آئی ایس پی آر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی تجویز کے ساتھ اتفاق کرتے ہیں‘سینیٹر اعجاز چوہدری
غربت کے خاتمے ،سماجی تحفظ کی فرا ہمی کے لیے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دائرہ کار کو بڑھایا جائیگا‘مجتبیٰ ..
عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے، بلال یٰسین
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے قزاخستان کے سفیر کی ملاقات، شہداء کے بچوں کیلئے سکالرشپ کا اعلان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند