صوبائی وزیر تعلیم کی ابراہیم حسن مراد سے ملاقات،تعلیمی معیار بڑھانے بارے تبادلہ خیال کیا

جمعہ 29 مارچ 2024 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سابق صوبائی وزیر اور یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد سے ملاقات کی اور صوبہ میں تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ملاقات کا مقصدنصاب کے فروغ اور اساتذہ کی جامع تربیت کے لیے جدید حکمت عملی پر غور کرنا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں