سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3اپریل کو سماعت کرے گا

ہفتہ 30 مارچ 2024 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2024ء) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں