روسی سفیر کل پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

منگل 16 اپریل 2024 18:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) روس کے سفیر البرٹ پی خوریو اور ہیڈ آف رشین ہائوس ان پاکستان رسلان ایم پر وخورو کل17 اپریل( بدھ کو) پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق روسی سفیر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کریں گے اور روسی حکومت کی فنڈنگ سے اپ گریڈ ہونے والی روسی زبان کے کلاس رومز کا افتتاح بھی کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں