چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان

منگل 16 اپریل 2024 22:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لئے چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا گیا ۔

(جاری ہے)

چیئر کی ہدایت پر سیکرٹری اسمبلی نے عبد اللہ وڑائچ ،رانا منور حسین ،سید علی حیدر گیلانی اور غلام رضا پر مشتمل چار رکنی پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں