ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ مصوری کا انعقاد
منگل 16 اپریل 2024 21:50
(جاری ہے)
پرائمری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں علیان عمران نے اول، سیدہ ایمان زہرہ نے دوئم اور محمد انس نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ سیدہ قائمہ نذیر، موحد مظفر، فاطمہ حیدر اور حور فاطمہ کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا ۔
ایلیمنٹری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں ہادیہ کاشف نے اول، آمنہ نعمان نے دوئم اور ایمان فاطمہ نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ فاریہ شہباز، محب الرحمن، زخرف ثاقب، ایشال مصطفی، ساریہ ظہیر عباس، زویا حسنین اور آئرہ مختار کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ سکینڈری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں محمد اکبر اشعر نے اول، ہانیہ افتخار نے دوئم اور حسن عامر نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ ایمان فاطمہ صفدر اور محمد عثمان عمران کو خصوصی انعام کا حقدار قرار پائے۔ کالجوں کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں وجیہہ عظمت نے اول، عیشة الراضیہ نے دوئم اور ضحی شکیل نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ رمشہ اظہر اور ام حبیبہ کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ پوسٹ گریجویٹ سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں فاروق یونس نے اول پوزیشن حاصل کی ۔ علاوہ ازیں (کل) بدھ کو دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین کلام اقبال ترنم کے ساتھ سنانے کا انعامی مقابلہ منعقد ہو گا۔ ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرانے شوبز رپورٹر سے ملاقات کی
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
صوبائی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم کا پہلا روز
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
جی سی یو نیورسٹی میںتین روزہ 28ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی، وزیرکھیل پنجاب ..
آئند ہ بجٹ میں کسانوں ،مزدوروں اور طالب علموں کیلئے بڑے پیکج لائیں گی: مجتبی شجاع الرحمان
میرٹ یقینی بنائیں گے، ہر انڈر پرفارمنگ ادارہ اور فرد جوابدہ ہوگا۔ وزیر تعلیم
ائیر کوالٹی بہتر کرنے اور سموگ کم کرنے کے پلان پر عمل درآمد کے دوسرے مرحلے کا آغاز
اہلیان لاہور و قصور کے لئے خوشخبری۔۔۔۔۔شاہراہوں کی تعمیر و صوبہ کی ترقی کا مشن جاری
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف کی ملاقات،ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کو مفت انسولین مہیا ..
میڈیا کو اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا : مقررین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان