نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کاتیسراروز،ناردرن اورسدرن پنجاب فاتح
اسپنرز نے ناردرن کوسنٹرل پنجاب کے خلاف 19 رنز سے کامیابی دلادی
منگل 15 اکتوبر 2019 18:46
(جاری ہے)
ناردرن کی جانب سے سرمد بھٹی 47 رنز بنا کر سب سے نمایاں بیٹسمین رہے۔
جواب میں نعمان انور اور عثمان صلاح الدین پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے سنٹرل پنجاب کو 52 رنز کا آغاز فراہم کیاتاہم اگلے 8 کھلاڑی اسکور میں صرف 87 رنزکا اضافہ ہی کرسکے۔مڈل آرڈر بلے بازوں نے رضا علی ڈار کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ سنٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کینقصان پر 143 رنز ہی بناسکی۔ اوپنر عثمان صلاح الدین نے سب سے زیادہ 27 رنز اسکور کیے۔ اسامہ میر نے 3، رضاحسن اور صدف حسن نے 2،2 جبکہ سلمان ارشاد اور نعمان علی نے 1،1 کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سدرن پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ ذیشان اشرف نے عمدہ کارکردگی کا تسلسل برقراررکھتے ہوئے دھواں دھار نصف سنچری اسکور کی۔ اس سے قبل سدرن پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نبی گل کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت خیبرپختونخوا نے مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 197رنز بنائے۔ نبی گل نے 60گیندوں 10 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 94 رنز اسکور کیے۔مہران ابراہیم نے 16گیندوں پر 23رنز کی اننگز کھیلی۔ سدرن پنجاب کی جانب سے محمد عمران نے3کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔ جواب میں سدرن پنجاب نے مطلوبہ ہدف19.4 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔ گذشتہ میچ میں سنچری اسکور کرنے والے اوپنر ذیشان اشرف نے 26 گیندوں پر 52رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 4 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین زین عباس 47 رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔خیبرپختونخوا کی جانب سے اسپنرخالد عثمان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا۔
ایونٹ میں بدھ کے روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں خیبرپختونخوا اور سندھ جبکہ دوسرے میچ میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
صوبائی وزیرملک صہیب احمد بھرتھ کی زیرصدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے