لکی مروت : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکی گاڑی پرفائرنگ

منگل 23 جنوری 2024 17:23

لکی مروت : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسرکی گاڑی پرفائرنگ
لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2024ء) لکی مروت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر (ڈی ای او)کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے، تاہم وہ محفوظ رہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ ڈی ای او کی گاڑی پر تاجہ زئی نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں

متعلقہ عنوان :

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں