اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین کااعلان

اتوار 14 نومبر 2021 21:55

اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین کااعلان
لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لیکر عوامی خدمت جاری رکھوں گا۔

(جاری ہے)

پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ کارکنوں کے مسائل حل اور ان کا دفاع کرنا جانتا ہوں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ ورکرز اور سپورٹرز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں