مٹیاری ضلع میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے دو ماہ سے اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی معطل
بدھ 4 مارچ 2015 14:07
مٹیاری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) مٹیاری ضلع میں محکمہ ہیلتھ کی جانب سے دو ماہ سے اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی معطل، اختیارات اسپتالوں کے ایم ایس کو منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری، ایم ایس کی لاتعلقی، بے اختیار ڈی ایچ او کو ڈی ڈی او پاور 3 ماہ گزرنے کے باوجود نہ مل سکے، ضلع کے لاکھوں افراد طبی امداد سے محروم اور محکمہ ہیلتھ مسائل کا شکار۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 ماہ سے ضلع مٹیاری کے اندر ادویات کی فراہمی محکمہ ہیلتھ کے حکام کی جانب سے بلاجواز معطل کی گئی ہے۔ محکمہ ہیلتھ مٹیاری کے دفتر میں نام ظاہر نہ کرنے پر ایک افسر نے بتایا کہ مختلف ادویات کمپنیوں کو بقایا رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر محکمہ ہیلتھ مٹیاری کو ادویات کی فراہمی بند کردی گئی ہے اور گزشتہ 2 ماہ سے اسٹاک میں رکھی ہوئی تھوڑی ادویات اسپتالوں کو فراہم کی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مٹیاری، جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
مٹیاری،پکنک منانے کیلئے آنے والی فیملی کے بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے
/مٹیاری،ہالا گرلس کالج کی ملازمہ خدیجہ میمن کو حراساں اور بدتمیزی کرنے پر وزیراعظم اور وزیراعلی سندہ ..
ہالا،کالج انتظامیہ کی مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر معذور ملازمہ نے خوکشی کرلی
و*سندھ کے ضلع مٹیاری میں گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق
ش*ضلع مٹیاری میں سوشل میڈیا فیس بک کی جعلی آئی ڈیز عوام کے لیے وبال جان بن
آراو پلانٹس کی تنصیب میں 92 کروڑ روپے کی خطیر کرپشن کا انکشاف
مٹیاری،برف کے کارخانے میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
-مٹیاری، ضلع میں ماہ رمضان میں مہنگائی کاجن بیقابو ، منافع خور تاجروں کی چاندی ہوگئی
ظ*مٹیاری،ہالااور گردونواح میں غیراعلانیہ 12 سی15 گھنٹے سوئی گیس کی سپلائی معطل
wمٹیاری، ہالا کے شہریوں کو نواز لیگ کو ووٹ دینا مہنگا پڑ گیا
مٹیاری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان