مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اتوار 27 جون 2021 20:00

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2021ء) مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق مطابق کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں