مینگورہ ،رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 19 فروری 2024 22:43

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2024ء) مینگورہ کے علاقے ملابا با میں رات بھر بارش کے دوران پڑے رہنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

یوتھ آف سوات ٹیم کے مطابق رضاکاروں نے رات بھر بارش سے بدحال شخص کو اٹھاکر اسپتال منتقل کردیا گیا مگروہاں وہ جانبر ہ ہوسکا ۔ متوفی کا نام روزی خان معلوم ہوا ہے تاہم ورثا نہ ہونے پر اس کی میت سیدوشریف اسپتال کے مردہ خانہ میں پڑی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مینگورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں