آزاد کشمیر، کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا

پیر 6 جون 2022 23:44

میرپور( آزاد کشمیر ) 06 جون (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2022ء) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کسی مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔، 2مریض صحت یاب ہوئے،50افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،1036افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرمیں اب تک417029افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں، 43340افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی، 42540افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے،08مریض زیر علاج ہیں۔

792مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے140کا تعلق مظفرآباد،31کا جہلم ویلی،26کا نیلم، 144کاپونچھ،103کا باغ،13 کا حویلی،16کاتعلق سدھنوتی،182 کاتعلق میرپور،58کابھمبراور79کا کوٹلی سے ہے۔ کورونا وائرس کے08 مریضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔،

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں