جنوبی پنجاب میں عوامی رائے جانچنے کے لئے پلڈاٹ نے "ہم آہنگ "پراجیکٹ لانچ کر دیا
جمعرات 18 اپریل 2024 15:47
(جاری ہے)
"ہم آہنگ" پراجیکٹ کے سینئر منیجر فہیم احمدخان اور دیگر ممبران پر موجود تھے۔
اس موقع پر احمد بلال نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ جنوبی پنجاب کے عوام الناس اور انتظامیہ کے مابین انتظامی و سماجی ہم آہنگی بڑھانے اور خطے کی عوام کی گورنس میں شرکت یقینی بنانے کےلئے"ہم آہنگ"پراجیکٹ لانچ کیا گیا ہے،عوامی رائے جانچنے کے لئے جنوبی پنجاب میں پراجیکٹ کے تحت عوامی سیشن منعقد کروائے جائیں گے،پراجیکٹ کے تحت جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے خطے میں ترقی سے متعلق کردار بارے عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی جبکہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلق عوام کا فیڈ بیک بھی حاصل کیا جائے گا،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مزید موثر بنانے اور اختیارات تفویض کرنے کے لئے عوامی رائے پر مبنی سفارشات تیار کی جائیں گی،پالیسی کی تیاری کے لئے پلڈاٹ سفارشات پارلیمنٹیرینز اور صوبائی و وفاقی حکومت سمیت مختلف فورمز کو ارسال کرے گا۔اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خطے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کررہا ہے،جنوبی پنجاب کو صوبہ کے ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد حصہ فراہم کیا جارہا ہے،ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹریز کی مانیٹرنگ اور بجٹ کی رنگ فینسنگ سے ترقی کے عمل میں تیزی آئی ہے،امید ہے کہ وقت کے ساتھ مزید محکمے جنوبی پنجاب منتقل کئے جائیں گے،جنوبی پنجاب کے لئے مختص جاب کوٹہ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائیں گے،جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کی یکساں ترقی اور عوام کو سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اس کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔ فواد ہاشم ربانی نے کہا کہ مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر جنوبی پنجاب کی ترقی کے لئے جامع منصوبہ بندی کی جائے گی،خطے کی عوام کو تعلیم وصحت سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کے عمل کو مزید فعال اور عوام دوست بنایا جائے۔ملاقات کے اختتام پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی جانب سے احمدبلال کو شیلڈ اور ملتانی شال بھی پیش کی گئی۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا مچھلی منڈی میں دکان پرگیس سلنڈر دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فوری جائے وقوعہ کا دورہ
ملتان میں گیس چوروں کے خلاف ٹاسک فورس کی کارروائیاں جاری، 8 کنکشن منقطع
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مستقبل میں بھی عوامی منصوبوں کو مکمل کریں گے،ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب خواتین کو وراثتی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے ،خاتون محتسب ..
ملتان، مچھلی منڈی میں گیس سلنڈرزکی دکان میں آتشزدگی
ملتان شہر کی ترقی،امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کا باہمی تعاون ناگزیر ہے، سیکرٹری ..
میپکو کی کارروائی، 97بجلی چوروں کو جرمانے، 74مقدمات درج
کاشت کار گندم کے ریٹ میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں ،کرامت علی شیخ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام نشتر ہسپتال میں ٹرینی ڈاکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ کی ..
ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری ..
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس