آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ،سرد رہے گا، صبح اور شام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

بدھ 3 جنوری 2024 21:41

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ،سردرہے گا، صبح اور شام کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 11:0 اورکم سے کم 8.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب 86 فیصد اورشام 5بجے81 فیصدتھا۔آج جمعرات کو طلو ع آفتاب صبح7بجکر09 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں