کار اور مزدا ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو خانیوال میں شادی میں شرکت کے بعد واپس گوجرانولہ جارہے تھے تصادم سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ،ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی کی باڈی کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالا ‘وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا اظہار افسوس
ہفتہ 17 فروری 2024 13:45
(جاری ہے)
حادثے میں ظہیر عباس، اس کی اہلیہ، 2بیٹے اور ایک بیٹی سمیت 7 افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں نے گاڑی کی باڈی کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالا اور قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والی خواتین کو طبی امداد دی جا رہی ہے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔نگران وزیراعلی پنجاب نے ٹریفک حادثے میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
مریدکے میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریدکے،لین دین کے تنازعہ پر چھ بچوں کا محنت کش باپ گھر کی دہلیز پر قتل
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
مریدکے،دوستوں کیساتھ ملکر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتار
بیوی نے آشنا سے ملکر شوہر کو قتل کروا دیا ،تمام کردار گرفتار ،اعتراف جرم بھی کرلیا
مریدکے،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی
مریدکے،نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے 12سالہ نامعلوم لڑکے کی پھندہ لگی تشدد زدہ لاش برآمد
مریدکے پولیس اور اشتہاری ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ ،سینکڑوں متاثرہ خواتین کا احتجاج
معروف عالم دین مولانا معاویہ ساجد کے چھوٹے بھائی کو اغوا ء کے بعد قتل کر کے لاش پولیس اسٹیشن کے عقب میں ..
مریدکے،گاڑی دیوارسے ٹکرانے سے بہن بھائی جاں بحق ،تین افراد شدید زخمی
مریدکے، نامعلوم گاڑی نے سڑک پر پیدل چلنے والے شخص کو کچل دیا
مریدکے سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل