پلوامہ واقع کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں‘سردار جاوید ایوب
بھارتی قابض افواج کے ذریعے ظلم و بربریت کروا کر کشمیریوں کی پرامن آواز کو خاموش کرانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے
جمعرات 21 فروری 2019 16:43
(جاری ہے)
حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں اور منفی کارروائیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج پاکستان دفاع اور سلامتی کے لئے سرگرم عمل ہیں ہمیں افواج پاکستان اور متعلقہ اداروں پر مکمل اعتماد ہے ۔ سیز فائر لائن کے قریب بسنے والے لوگ گزشتہ 15، بیس سال سے پہلے ہی حالت جنگ میں ہیں اور وہ ذہنی طور پر تیار ہیں ۔ بھارتی حکمران اپنے عوام کو سرجیکل سٹرائیک کے حوالے سے گمراہ کررہے ہیں ۔ اگر بھارت نے ایسی کوئی غلطی کی تو اسے سبق سکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سرکاری سرپرستی میں جس طرح ہندوستان کے اندر زیر تعلیم طلباء اور وہاں صدیوں سے کاروبار کرنے والے تاجروں کو شدت پسند عسکری تنظیموں نے نشانہ بنایا ہے اس نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ازم اور جمہوریت کو بے نقاب کرکے رکھ دیا ہے -مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باغ،عالمی ہفتہ ویکسی نیشن 24تا30اپریل 2024 کے سلسلہ آگاہی واک کا اہتمام
ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ڈی ایچ اوباغ
چیئرمین وزیراعظم معائنہ عمل درآمد کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی معائنہ ٹیم کے سینئر ممبر محسن گیلانی کا ..
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا سابق وزیر شازیہ اکبر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نوجوانوں کیلئے روزگار کابہترین موقع ہے،ریحانہ خان
گڑھی دوپٹہ تا کومی کوٹ کے کام کی سست رفتاری پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،سپیکر کا نوٹس
چوہدری انوارالحق کاشازیہ اکبر سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے لئے پوری کوششیں کی جائیں گی،سردار عتیق
محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیراہتمام عالمی یوم ملیریاکے موقع واک ،سیمینارز، مذاکرے و تقاریب کاانعقاد ..
آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف سےمختلف پروگراموں کیلئے لئے گئے ..
خدا خدا کر کے آخر کفر ٹوٹا ، آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بالآخر بلا ہی لیا گیا
دارالحکومت مظفرآباد میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قبرستان
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ