آزاد کشمیر کا بجٹ عوام دوست اور ریاست کی ترقی اور خوشحالی کا آئینہ دار ہوگا،پروفیسر تقدیس گیلانی
جمعہ 24 جون 2022 18:38
(جاری ہے)
آزاد کشمیر کے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کے حوالہ اپنے خصوصی بیان میں پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے دیرینہ مسائل کا حل تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کا ویژن عام آدمی کو یکساں بنیادوں پر مواقع کی فراہمی اور ریاست کی فاسٹ ٹریک بنیادوں پر ترقی،ریاستی آمدن میں اضافہ اور لوگوں کو انکی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی یقینی ہے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق نچلے طبقے کو اوپر اٹھانے کے لیے بجٹ میں کاٹیج انڈسٹری کا فروغ، فنی تربیت، زراعت و لائیو سٹاک کے شعبہ کی ترقی کے لیے اہم منصوبے بجٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کا بجٹ عوام دوست اور ریاست کی ترقی اور خوشحالی کا آئینہ دار ہوگا۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باغ،عالمی ہفتہ ویکسی نیشن 24تا30اپریل 2024 کے سلسلہ آگاہی واک کا اہتمام
ملیریا سے بچاؤ اور علاج کے بروقت اقدامات سے سستی کرنے پر ملیریا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ڈی ایچ اوباغ
چیئرمین وزیراعظم معائنہ عمل درآمد کمیشن آزاد جموں وکشمیر کی معائنہ ٹیم کے سینئر ممبر محسن گیلانی کا ..
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا سابق وزیر شازیہ اکبر کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس نوجوانوں کیلئے روزگار کابہترین موقع ہے،ریحانہ خان
گڑھی دوپٹہ تا کومی کوٹ کے کام کی سست رفتاری پر عوام علاقہ کا شدید احتجاج ،سپیکر کا نوٹس
چوہدری انوارالحق کاشازیہ اکبر سے والدہ کی وفات پر اظہار افسوس
مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھانے کے لئے پوری کوششیں کی جائیں گی،سردار عتیق
محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیراہتمام عالمی یوم ملیریاکے موقع واک ،سیمینارز، مذاکرے و تقاریب کاانعقاد ..
آزاد جموں و کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کی طرف سےمختلف پروگراموں کیلئے لئے گئے ..
خدا خدا کر کے آخر کفر ٹوٹا ، آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس بالآخر بلا ہی لیا گیا
دارالحکومت مظفرآباد میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ قبرستان
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار