شکرگڑھ، نیٹ کی تارٹھیک کرتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعرات 29 فروری 2024 21:04

شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 فروری2024ء) نیٹ کی تار ٹھیک کرتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع سید پور کھنہ کا رہائشی اسلام ولد محمد اسلم قوم گوجر ساکن انٹر نیٹ کا تار ٹھیک کررہا تھا کہ۔بجلی۔کا۔کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔

متعلقہ عنوان :

نارووال میں شائع ہونے والی مزید خبریں