شمالی وزیرستان ،نامعلوم افراد کی فائرناگ سے ایک شخص جاں بحق ، دوسرا زخمی

بدھ 19 مئی 2021 23:05

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2021ء) میرعلی بازار کے مین چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرناگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شحص جان بحق اور ایک زخمی ہوگیا ،نامعلوم افراد نے سلیم ولد شیرداود شیراتلہ مدی حیل پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں عزیز رحمن ولد نورحمن شیراتلہ مدی حیل زخمی ہوا ، ٹارگٹ کلنگ کا وقعہ اج ظہر کے بعد چار بجے پر پیش آیا

شمالی وزیرستان میں شائع ہونے والی مزید خبریں