مولانا سمیت کسی کو بھی قانون سے نہیں کھیلنے دیں گے، پرویز خٹک
قانون کے دائرے میں جلسے جلوس کرنا اپوزیشن کا حق ہے، ملکی استحکام کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، تحریک انصاف آئینی مدت پوری کرے گی۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 20 فروری 2020 21:10
(جاری ہے)
تحریک انصاف آئینی مدت پوری کرے گی۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردارا ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، جس میں مولانا اسعد محمود اور مولانا عبد الواسع بھی شریک تھے۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میں ذاتی حیثیت میں مولانا اسعد کی دعوت پر ان سے ملاقات کیلئے حاضر ہوا تھا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی تحفظ دستور کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ قیادت کریگی۔ رہبر کمیٹی برقرار ہے، اکرم درانی نے مدعو کیا تو کوئی وجہ نہیں ساری جماعتیں شریک نہ ہوں۔ سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جانتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان ہم سے ناراض ہیں، مگر وہ روادار سیاستدان اور عالم دین ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو ایوان میں ٹف ٹائم دے رہے ہیں البتہ پی ٹی آئی کی طرح غیر جمہوری راستہ اپناتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک یا پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ نہیں کرینگے، ہم جمہوریت پسند لوگ ہیں۔ مزید برآں سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود نے کہا ہے کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے ایاز صادق کو لندن سے پیغام بھیجا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات کریں۔ ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان کو پیغام دیا کہ قدم بڑھاوٴ مولانا ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو علم ہونا چاہیے کہ وہ موقع قریب آرہا ہے جب اپوزیشن کی تمام شخصیات کھل کر ملیں گی۔ مولانا فضل الرحمان جس دھرنے کی تیاری کرنے جا رہے اس میں پیپلزپارٹی ، اے این پی سمیت تمام جماعتیں ان کے ساتھ ہونگی۔متعلقہ عنوان :
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ
aنوشہرہ ،زبانی تکرار ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
/نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی ..
نوشہرہ، پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ
نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات
نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
نوشہرہ عالمی ادارہ صحت کا وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بنانے کا مطالبہ ..
نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ ..
نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات
نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا
نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار