نوشہرہ کینٹ، جمعیت علماء اسلام (س) کا انتخابات کے لئے سترہ نکاتی منشور کا اعلان
پیر 25 جون 2018 22:35
(جاری ہے)
دینی اور دنیوی تعلیم میں تفریق ختم کرنے کے لئے اقدامات ۔
ملک کے ہرشہری کو انصاف امن روزگار تعلیم اورصحت فراہم کرنا ۔ اسلام کے دئیے ہوئے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ،ملک کے تمام اقلیتوں کے جان ومال کا تحفظ اور مذہبی رسومات کی مکمل آزادی ۔ خارجہ پالیسی کو برابری کی بنیاد پر اور ہر قسم کے بیرونی دباؤ سے آزاد رکھنا ۔ مسلم ریاستوں اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو عزت اوروقار اور برابری کی بنیادوں پر استوار کرنا۔ دنیا بھر کے مظلوم اقوام کی اخلاقی اورسیاسی حمایت۔ خواتین کو اسلام کے دئیے گئے تمام حقوق فراہم کرنا اور ان کی عزت و آبرو کے تحفظ کو اولین اہمیت دینا۔ کسانوں مزدوروں اور تمام محنت کش حلقوں کوان کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانا ۔ ۵۱۔ ملک کو ہر سطح پر کرپشن چوری اور خیانت سے پاک کرنا اور ذمہ داران حکومت، ارباب اختیار کا احتساب کرنا۔ نظام الیکشن کو ہرقسم کی بددیانتی ،دھاندلی سے پاک صاف اور شفاف بنانا۔ سپریم کورٹ اور اعلیٰ عدالتوں اوردیگر تمام اہم قومی اداروں کا دفاع اورانہیں مضبوط کرنا۔متعلقہ عنوان :
نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
&نوشہرہ بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا شوبرا چوک میں احتجاجی مظاہرہ
aنوشہرہ ،زبانی تکرار ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
/نوشہرہ تین روز گزر جانے کے باوجود نوشہرہ پرس کلب میں صحافیوں پر حملے کرنے والے ملزمان کے خلاف قانونی ..
نوشہرہ، پولیس اور خطرناک ملزم اشتھاری کے درمیان مقابلہ
نوشہرہ سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت معاملات
نوشہرہ آضاخیل پایان میں حوا ء کی بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
نوشہرہ عالمی ادارہ صحت کا وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تمباکونوشی کے خاتمے کے لیے حکمت عملی بنانے کا مطالبہ ..
نوشہرہ پریس کلب پر حملے کیخلاف پریس کلب جنرل باڈی کا پولیس سے ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ ..
نوشہرہ آکوڑہ خٹک ہوائی روڈ پھاٹک میں مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات
نوشہرہ خیرآباد کے علاقے جموں میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی تودہ چرواہے اور بکریوں کے اوپر جاگرا
نوشہرہ کمرے کی چھت منہدم ہونے سے گھر کا سربراہ زخمی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
م*نوشہرہ میں امان و امان کی صورت حال انتہائی خراب ڈاکوؤ اور لٹیرے بے لگام ہو گئے
نوشہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار