-نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش برآمد

اتوار 14 اپریل 2024 20:50

نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) نوشہرہ نظام پور دریائے سندھ شگئی کے مقام پر نامعلوم قتل شدہ نوجوان کی نعیش برآمد۔پولیس کے مطابق نامعلوم مقتول کا جسم پانی کی وجہ خستہ حال ہوچکا ہیں۔تھانہ نظام پور پولیس نے نامعلوم مقتول کی نعیش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم مقتول کے جسم پر کئی زخمات کے نشانات ہیں ۔پوسٹ مارٹم کے بعد نامعلوم مقتول کے جسم کے نمونے ڈی این اے کے لیے لیبارٹری بھیج دئے گئے ۔پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ نظام پور میں نامعلوم مقتول کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیاگیا۔عدالت کے حکم پر نامعلوم مقتول کو امانتا سرکاری قبرستان میں تدفین کردی گئی۔

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں