بلاول بھٹو زرداری کسی لیڈر شپ کے قابل نہیں، صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ سردار ہاشم ڈورگر
جمعرات 21 مارچ 2019 13:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں کوئی شخص ان کی کر پشن کے حوالے سے بے گناہی پر قرآن پر حلف اٹھائے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ۔
انہوں نے کہا کہ اگر نوازشریف کو باہر بھجوایا گیا تو میرے پاس بھی 340 ایسے شدید بیمار قیدیوں کی لسٹ موجودہے پھر ان سب کو بھی باہر بھجوایا جائے۔ صوبائی وزیر نے جہانگیر ترین کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بریفنگ کے حوالے سے کہا کہ حکومت کو چلانے کیلئے ٹیکنیکل ماہرین کی رائے حاصل کی جا سکتی ہے جہانگیر ترین بھی وہی کردار ادا کر رہے ہیں ان کے پاس کوئی حکومتی یا پارٹی کا عہدہ نیں ہے ۔بہادر نگر فارم کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر مریم خان اے سی اوکاڑہ عمر مقبول تھے ۔صوبائی وزیرنے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں پودا بھی لگایا۔متعلقہ عنوان :
اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوکاڑہ،کسان بورڈ کے زیر اہتمام ڈی سی آفس کے باہر گندم کی قیمتوں میں کمی اور باردانہ کی عدم دستیابی کے ..
آرٹس کونسل اوکاڑہ میں پروبیشنرز کی بحالی کے حوالہ سے سیمینارکا انعقاد
ایم این اے اوکاڑہ چوہدری ریاض الحق جج کی انجمن تاجران اوکاڑہ کے وفد سے ملاقات
فوڈ سیفٹی ٹیم کی گڑ بازار اوکاڑہ میں انسپکشن، 400 لٹر ملاوٹی جوس تلف
اوکاڑہ ،بائی پاس کے قریب تیز رفتارمزدہ گاڑی نے موٹر سائیکل سوار طالب علم کو کچل دیا
اوکاڑہ،پولیس تھانہ گوگیرہ نے 3رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا
فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ نے 400 لیٹر مضر صحت جوس پکڑ لیا
اسلام آبادپولیس سو فیصد الرٹ ہوکر ڈیوٹی کرے اور لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرے ،آئی جی کاپولیس فورس ..
ڈی جی ماحولیات کمشنر ساہیوال ڈویژن اور ڈی سی اوکاڑہ کے احکامات کے مطابق پلاسٹک سے انکار سیمیناراور آگاہی ..
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
دیپالپور ،حویلی لکھا میں پولیس نے دوہرے اندھے قتل کی واردات کا سراغ لگا لیا ،ملزمان گرفتار
پاکستان میں پہلے لیگا میڈیکورم ہومیو پیتھک انٹرنیشنل سیمینار کا انعقاد
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار