پاکپتن،لو میرج کرنے پر لڑکی کے ورثاء نے دولہے کو قتل کرنے کی نیت سے اغواء کرلیا
زنجیروں میں جکڑ کر مویشیوں کے ساتھ باندھ کر تشدد، طلاق دینے پر دبائو، پولیس نے کاروائی کے دوران نوجوان کو بازیاب کروالیا
پیر 16 اپریل 2018 19:36
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ نواحی قصبے قبولہ کے علاقہ فرید شاہ کے رہائشی نوجوان محمد خاں نے ڈھپئی کے علاقہ کی رہائشی خاتون امانت بی بی سے لومیرج کررکھی تھی جس پر امانت بی بی کے بھائی ذاکر نے اپنے 6 ساتھیوں کے ہمراہ محمد خاں کے گھرسے محمد خاںکو ہیلے بہانے سے اپنے ساتھ باہر لے جاکر اغواء کرلیا جس کے بعد ملزمان محمد خاں کو تھانہ شبھور کے علاقے میں لے گئے جہاں پر ملزمان نے محمد خاں کو زنجیروں میں جکڑ کرمویشیوں کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا ا ور طلاق دینے کا مطالبہ کیا،طلاق نہ دینے پر قتل کرنے کی دھمکیاں دیں۔
جس پر محمدخاں کی والدہ منیراں بی بی نے تھانہ قبولہ میں اپنے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروادیا۔ پولیس تھانہ قبولہ نے انویسٹی گیشن انچارج محمد وقاص کی سربراہی میں تھانہ شبھور کے علاقہ میں چھاپہ مار کر نوجوان کو بازیاب کروالیا ۔پولیس ٹیم کے ریڈ پر ملزمان نے نوجوان کومویشیوں کے زنجیروں سے جکڑ کر باندھا ہوا تھا۔پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکپتن میں 50 ہزار روپے کی شرط لگا کر ڈیزل پینے والا شخص ہلاک
پاکپتن ، کمرہ عدالت میں لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پاکپتن، پسند کی شادی کے بعد پیشی پر آنیوالی لڑکی احاطہ عدالت میں قتل
بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ کو الوداع، بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا کی پی ٹی آئی میں شمولیت
عام انتخابات 2024 کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی پابندی و آگاہی کے حوالے سے ایم سی ہال پاکپتن میں سیمینار ..
}پاکپتن، کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ا*لیگی رہنما میاں نوید علی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان
ن ) لیگ نے پی پی 193 پاکپتن سے فاروق مانیکا کو ٹکٹ دے دیا
ٓ پاکپتن ، شدید دھند سے ٹریفک کی روانی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
پاکپتن ،45ہزار کے عوض فروخت کی گئی بچی بازیاب،لواحقین کے حوالے
پاکپتن،جائیداد نام نہ کرنے پر بیٹے کا بوڑھے والد پر تشدد، مقدمہ درج
پاکپتن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت