پاکپتنِ ،گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

ہفتہ 14 جولائی 2018 20:21

پاکپتن۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ محلہ انعام آباد کے رہائشی محمد اعجاز بھٹی ولد محمد عاشق نے بیوی سے جھگڑ کر کمرے میں موجود گولیاں کھا لیں۔

(جاری ہے)

محمد اعجاز بھٹی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا لیکن جانبرد نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں